تازہ ترینصنعت وتجارتقومی خبریں
سونا 6900 روپے مہنگا،فی تولہ قیمت کتنی؟
کراچی: عالمی منڈی میں بھاؤ میں اضافہ کے باعث پاکستان میں سونا بھی مہنگا ہوگیا۔

کراچی: عالمی منڈی میں بھاؤ میں اضافہ کے باعث پاکستان میں سونا بھی مہنگا ہوگیا۔
صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج کی قیمت میں 6ہزار900روپے فی تولہ اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔
24قیراط فی تولہ 4لاکھ 35ہزار 100روپے کا ہو گیا جبکہ 10گرام 5916روپے مہنگاہونے کے باعث 3لاکھ 73ہزار 28روپے کا ہو گیا۔