بین الاقوامیقومی خبریں

موٹروے ایم 2 پر لاہور سے اسلام آباد داخلے پر پابندی

موٹر وے پولیس کے مطابق 23 ستمبر سے موٹر وے ایم 2 پر لاہور سے بڑی گاڑیوں اور کارگو وہیکلز کے اسلام آباد میں داخلے پر پابندی ہوگی۔ 

84 / 100 SEO Score

موٹرموٹروے ایم 2 پر لاہور سے اسلام آباد داخلے پر پابندی

لاہور سے ترجمان موٹر وے پولیس نے کہا کہ اسلام آباد جانے والی بڑی گاڑیوں کے لیے متبادل راستہ جی ٹی روڈ مقرر کیا گیا ہے، ایم 2 اور ایم 3 پر موجود گاڑیوں کو کالا شاہ کاکو سے جی ٹی روڈ کی جانب موڑ دیا جائے گا۔

ترجمان نے کہا کہ ڈرائیورز پابندی کے دوران متبادل راستے اور ٹریفک ہدایات پر عمل کریں۔

ترجمان پولیس کے مطابق سفر سے قبل روٹ اور ٹریفک صورتحال سے متعلق پولیس کی ہدایات پر عمل کریں۔

مرغیوں کی باقیات، بدبو پھیلانے کا باعث، بیماریوں کا خدشہ

موٹر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button