بین الاقوامی

ایران: بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کردیں

ایران نے کہا ہے کہ منگل کی رات سے تہران سے بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

83 / 100 SEO Score

ایراا یران: بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کردیں

حکام کا کہنا ہے کہ بغداد جانے والی پروازوں کو نجف موڑا جا رہا ہے جبکہ استنبول سمیت دیگربین الاقوامی پروازیں شیڈول کے مطابق چلیں گی۔

دوسری جانب عراق نے بدھ کی نصف شب سے بغداد کے لیے پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

عراقی حکومت نے  ایرانی پروازوں کا رخ بغداد سے نجف ہوائی اڈے کی جانب موڑنے پر غور کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا تھا کہ امریکی پابندیوں کے خطرے کے باعث 23 ستمبر سے دنیا بھر میں تمام ایرانی ائیرلائنز کی پروازیں بند ہوجائیں گی۔

موٹروے ایم 2 پر لاہور سے اسلام آباد داخلے پر پابندی

ایرا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button