علاقائی

DG Khan: مین ہول میں گر کر 2 مزدور جاں بحق

ڈیرہ غازی خان مین ہول میں گر کر 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

DG Khan: مین ہول میں گر کر 2 مزدور جاں بحق

ریسیکیو حکام کے مطابق حادثہ مین ہول کی صفائی کے دوران سیڑھی ٹوٹنے کے باعث پیش آیا، جس کے باعث دونوں مزدور اس کے اندر گرگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق دونوں مزدوروں کی لاشوں کو مین ہول سے نکال لیا گیا ہے۔

کراچی: مین ہول میں گر کر بچہ جاں بحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button