ایکسکلوزیو ویڈیوزمشرق ایکسکلوزیو
لاہور: مویشی منڈیوں میں سہولیات کا فقدان، 70 ہزار پانی کا
لاہور کی مویشی منڈی مناواں مشرق اردو کی سپیشل رپورٹ

لاہور: مویشی منڈیوں میں سہولیات کا فقدان گاہک و بیوپاری پریشان
مناواں میں حکومت پنجاب کی جانب سے لگائی مویشی منڈی میں پینے کا پانی نایاب ہو چکا پے۔ بیوپاری مہنگا پانی خریدنے پر مجبور ہیں۔ باتھ روم اور جانوروں کے لیے پانی بھی موجود نہیں۔ بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ہمیں بجلی تک فراہم نہیں کی گئی۔
لاہور: مویشی منڈیوں سہولیات غائب
ہم اپنے جنریٹر سے بجلی پیدا کر رہے ہیں۔ پانی کے لیے ہر بیوپاری نے ستر ہزار روپے ادا کئے ہیں۔ تب جا کر اپنی موٹریں لگا کر پانی حاصل کررہے ہیں۔ جو پانی آ رہا ہے وہ بھی انتہائی گندا اور پینے کے قابل نہیں۔