قومی خبریں
شاہ محمود قریشی بیمار، ہسپتال منتقل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کے باعث جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

شاہ محمود قریشی بیمار، ہسپتال منتقل
اس حوالے سے شاہ محمود قریشی کے وکیل کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خارجہ کو نمازِ فجر کے بعد پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔ وکیل نے بتایا کہ جیل انتظامیہ نے شاہ محمود قریشی کے اہل خانہ کو بھی اطلاع دے دی ہے۔