جرم و سزا
میانوالی: کمرہ عدالت کے باہر فائرنگ، 1 جاں بحق، ملزم گرفتار
میانوالی میں ہرنولی موڑ پیپلاں کے جوڈیشل کمپلیکس میں کمرہ عدالت کے باہر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔

میانوالی: کمرہ عدالت کے باہر فائرنگ، 1 جاں بحق، ملزم گرفتار
پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم نے گرفتاری دے دی۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کا مقدمہ درج کر کے گرفتار ملزم سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔