تازہ ترینصنعت وتجارت
پاکستان میں سونا تاریخی بلندی پر
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر زبردست اضافہ، پاکستان میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 63 ہزار 700 روپے کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستان میں سونا تاریخی بلندی پر
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پہلی بار 3 ہزار 500 ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی، جس کے بعد اس میں کچھ کمی ضرور آئی مگر قیمتیں اب بھی تاریخی سطح پر برقرار ہیں۔ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر زبردست اضافہ، پاکستان میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 63 ہزار 700 روپے کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔