قومی خبریں

ایاز صادق کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن کو حکومت کے ساتھ مذاکرات کی دعوت دے دی۔

83 / 100 SEO Score
ایاز صادق کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوتایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرا دی۔

سپیکر نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی۔

یکجہتی و باہمی اتحاد ناگزیر ہو چکا: ایاز صادق

ایاز صادق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button