قومی خبریں
تربت: زامران میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
بلوچستان: تربت کے علاقے زامران میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

زامران میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی![]()
پولیس کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
تربت دھماکہ
پولیس نے بتایا کہ بلوچستان کے علاقے زامران میں دھماکہ ریمورٹ کنٹرول سے کیا گیا ہے۔








