علاقائیقومی خبریں

لاہور: ہسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی

اقبال ٹاؤن لاہور میں ہسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی ہوگئیں۔

اقبال ٹاؤن لاہور میں ہسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی ہوگئیں۔ مریضوں کی عیادت کے لیے ہسپتال آئے افراد لفٹ گرنے سے زخمی ہوئے ہسپتال انتظامیہ کا موقف۔

بھارت: نومولود بچے کی ماں ہسپتال کی لفٹ گرنے سے ہلاک

انتظامیہ کے مطابق زخمی خواتین کو جناح، میو اور دیگر اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ کسی نے قانونی کارروائی نہیں کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button