قومی خبریں

کوہاٹ: سابق سینیٹر عباس آفریدی کے حجرے میں دھماکہ

کوہاٹ میں اعظم باغ کے قریب سابق سینیٹر عباس آفریدی حجرے میں دھماکے میں زخمی ہوگئے۔

81 / 100 SEO Score

کوہاٹ: سابق سینیٹر عباس آفریدی کے حجرے میں دھماکہسینیٹر عباس آفریدی

کوہاٹ میں اعظم باغ کے قریب عباس آفریدی حجرے میں دھماکے میں زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق عباس آفریدی کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔

سینیٹر عباس آفریدی

ڈی پی او کوہاٹ کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا گیس لیکیج کی وجہ سے ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں عباس آفریدی اور دیگر 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ڈی پی او کوہاٹ نے یہ بھی بتایا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ رہا ہے۔

کوہاٹ: دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button