قومی خبریں

کم عمرڈرائیورزکی گرفتاری؟لاہورہائیکورٹ کابڑافیصلہ

کم عمر ڈرائیورز سے متعلق پہلے آگاہی مہم چلائی جائے اوروارننگ دی جائے

50 / 100 SEO Score

کم عمرڈرائیورز کی گرفتار؟لاہورہائی کورٹ کا بڑافیصلہکم عمرڈرائیورز کی گرفتاری سے متعلق لاہورہائی کورٹ کا بڑافیصلہ آگیا‘ کم عمر ڈرائیورز کی گرفتاری روک دی،کم عمر ڈرائیورز سے متعلق پہلے آگاہی مہم چلائی جائے اوروارننگ دی جائے،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کم عمرڈرائیورز کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش کی۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نےٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرکم عمرافراد کوگرفتارکرنے سے روک دیا ہے۔جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کم عمر ڈرائیورز سے متعلق پہلے آگاہی مہم چلائی جائے اور پہلے کم عمرموٹر سائیکل اورکار چلانے والے بچوں کو وارننگ دی جائے۔انہوں نے کہا کہ غلطی دہرانے پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔واضح رہےکہ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو آج میٹنگ کےلیے چیمبر میں بلایا تھا جس پر آئی جی پنجاب آج لاہور ہائیکورٹ آئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button