قومی خبریں

اپوزیشن: قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہیں کرئے گی

تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپوزیشن: قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہیں کرئے گی

ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد نے قومی سلامتی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گی یا نہیں۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کرائی جائے پھر اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اُن کا کہنا ہے کہ اگر مظبوط فیصلہ سازی کرنی ہے تو عمران خان کی رضا مندی انتہائی ضروری ہے۔

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ، پی ٹی آئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button