قومی خبریں

مخصوص نشستں نظرثانی کیس:ن لیگ نے اضافی گزارشات جمع کرا دیں

مخصوص نشستوں پر نظرثانی کیس میں مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ میں اضافی گزارشات جمع کروا دیں۔

67 / 100 SEO Score

مخصوص نشستں نظرثانی کیس:ن لیگ نے اضافی گزارشات جمع کرا دیں

درخواست میں کہا کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں آرٹیکل 187 کا استعمال طے شدہ عدالتی اصولوں کے منافی ہے۔ آرٹیکل 187 کا اختیار لامحدود نہیں ہے۔ جن نکات پر فیصلہ دیا گیا وہ کبھی عدالت کے ریکارڈ پر نہیں تھے۔ سنی اتحاد کونسل کے 80 ارکان میں سے کوئی عدالت کے روبرو پیش نہیں ہوا۔ سنی اتحاد کونسل اور تحریک انصاف کو ایک پارٹی نہیں سمجھا جاسکتا۔ مسلم لیگ (ن) لیگ نے 12 جولائی کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی استدعا کی ہے۔

مخصوص نشستیں: نظرِ ثانی سماعت، بینچ از سرِ نو تشکیل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button