قومی خبریں
کراچی: ایک اور واٹر ٹینک نظر آتش
کراچی کے علاقے سخی حسن کے قریب مشتعل افراد نے ایک اور واٹر ٹینکر کو نظر آتش کردیا۔

کراچی: ایک اور واٹر ٹینک نظر آتش
پولیس کے مطابق واٹر ٹینکر نے ناظم آباد میں شہری کو ٹکر ماری۔ موٹرسائیکل سوار لوگوں نے ٹینکر کا پیچھا کیا۔ ٹینکر تیز رفتاری کی وجہ سے سخی حسن کے قریب الٹ گیا۔ جس کے بعد موٹر سائیکل سوار افراد نے ٹینکر کے شیشے توڑ کر ٹینکر کو آگ لگادی۔ مشتعل شہریوں نے ٹینکر ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔