قومی خبریں

چینی ٹیکنالوجی کی دنیا معترف،مغربی میڈیا پر دھوم 

چینی ٹیکنالوجی کی دنیا معترف،مغربی میڈیا پر دھوم

مغربی ممالک کی مہنگی ٹیکنالوجی کے مقابلے میں حالیہ پاک بھارت سرحدی کشیدگی میں چینی سامان حرب نے اپنا لوہا منوایا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق چینی طیارہ ساز کمپنی چینگڈو ایئر کرافٹ کارپوریشن کے شیئرز کی مالیت میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ یہ اضافہ گزشتہ دنوں بھارتی طیاروں سے ہونے والی فضائی جھڑپ میں جدید فرانسیسی طیاروں کو مار گرانے بعد دیکھنے کو آیا۔ بھارت کی جانب سے پاکستانی دعوے کے اوپر کوئی ردعمل نہیں آیا۔ نہ ہی بھارت نے اس دعوے کی تردید کی کہ اس کا کوئی طیارہ تباہ ہوا۔

رافیل طیارہ ساز کمپنی کے شئیرز گر گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button