قومی خبریں

پیپلز پارٹی میں جہانگیر ترین کی شمولیت نیک شگون ہو گا۔ یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی پیپلز پارٹی میں شمولیت نیک شگون ہوگا۔

85 / 100 SEO Score

پیپلز پارٹی میں جہانگیر ترین کی شمولیت نیک شگون ہو گا۔ یوسف رضا گیلانیپیپلز پارٹی میں جہانگیر ترین کی شمولیت

انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین کے آنے سے پیپلز پارٹی مزید مضبوط ہوگی۔ میرے بھائی اور قریبی عزیز ہیں۔ پنجاب صرف لاہور نہیں یہ ایک بہت بڑا صوبہ ہے، 12 کروڑ آبادی کا صوبہ ہے، کئی ممالک اس سے چھوٹے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں خاصی پسماندگی اور بے روزگاری بھی ہے۔ جنوبی پنجاب تعلیم کی کمی کا بھی شکار ہے۔ حکومت پنجاب کو مساوی طور پر جنوبی اور سینٹرل پنجاب میں حقوق دینے چاہئیں۔

پیپلز پارٹی میں جہانگیر ترین کی شمولیتپیپلز پارٹی میں جہانگیر ترین کی شمولیت

ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے پاکستان پر دہشت گردی کے بیانیے کو پوری دنیا نے رد کیا ہے۔ بھارت نے پانی بند کیا تو اسے اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاک بھارت جنگ ختم نہ ہوتی تو یہ تیسری عالمی جنگ کی صورت اختیار کر جاتی۔

 

وفاقی بجٹ کی حمایت کرتا ہوں: بلاول زرداری

 

 

پیپلز پارٹی میں جہانگیر ترین کی شمولیت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button