قومی خبریں

پنجاب میں میٹرک‘انٹرمیڈیٹ امتحانات کا اعلان

پنجاب حکومت نے امتحانات رمضان اور عیدالفطر کے بعد لینے کا فیصلہ کر لیا

50 / 100 SEO Score

پنجاب میں میٹرک‘انٹرمیڈیٹ امتحانات کا اعلانپنجاب میں میٹرک‘انٹرمیڈیٹ امتحانات کا اعلان، پنجاب حکومت نے امتحانات رمضان اور عیدالفطر کے بعد لینے کا فیصلہ کر لیا۔صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات رمضان المبارک اور عیدالفطر کے بعد لیے جائیں گے۔میٹرک امتحانات 24 مارچ 2026 سے شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button