قومی خبریں

پنجاب:موسم گرما کی تعطیلات 28 مئی سے ہوں گی

ہیٹ ویو کی وجہ سے پنجاب بھر میں سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 28 مئی سے دینے کا اعلان کردیا گیا۔

پنجاب:موسم گرما کی تعطیلات 28 مئی سے ہوں گی

وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بتایا کہ صوبے میں ہیٹ ویو کی وجہ سے کل سے سکولوں کے اوقات صبح 7:30 سے 11:30 بجے تک ہوں گے۔ وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ گرمی کی شدت میں اضافے اور ہیٹ ویو کی وجہ سے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں وقت سے پہلے دی جا رہی ہیں۔ 

 رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button