قومی خبریں
پاک بھارت کشیدگی، اگلے چند گھنٹے اہم قرار
پاک بھارت کشیدگی کی بنا پر اگلے چند گھنٹے انتہائی اہم قرار دے دئیے گئے

پاک بھارت کشیدگی، اگلے چند گھنٹے اہم قرار
پاک بھارت کشیدگی کی بنا پر اگلے چند گھنٹے انتہائی اہم قرار دے دئیے گئے، ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی اگلے چند گھنٹوں میں بھارت کی جانب سے گزشتہ رات کئے گئے حملے کا جواب دینے کے لیے باقاعدہ پلان ترتیب دے رہے ہیں۔ جس میں پاکستان ایئر فورس بھارت کے مختلف 8 مقامات پر حملہ کرسکتے ہیں۔ اس کے ساتھ زمینی فوج بھی مقبوضہ کشمیر گھس کر بھارت سے بدلہ لینے کے لیے بالکل تیار ہے۔
بھارت نے پاکستان پر 5 میزائل داغ دیے، پاکستان کی جوابی کارروائی