کھیل

چیمپئنز ٹرافی:بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ بیٹنگ جاری۔

چیمپئنز ٹرافی:بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا۔ اچھے آغاز کے بعد یکے بعد دیگرے نیوزی لینڈ کی وکٹیں گرنے لگی ہیں۔ گیارہویں اوور میں بھارت نے دوسری وکٹ 69 رنز پر حاصل کی۔

نیوزی لینڈ کی تیسری وکٹ 12.2 اوورز میں 75 رنز پر گری، کین ولیمسن 11 رنز بنا کر کلدیپ یادیو کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔

چیمپئنز ٹرافی:بھارت اور نیوزی لینڈ فائنل آج

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button