قومی خبریں

پاکستانیوں کا قتل،ایران شدید صدمے سے دوچار ہے، ایرانی قونصل جنرل

کراچی میں ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے کہا ہے کہ 8 بے گناہ پاکستانی کے لرزہ خیز قتل پر صدمے سے دوچار ہیں۔

پاکستانیوں کا قتل،ایران شدید صدمے سے دوچار ہے، ایرانی قونصل جنرل

ایران کے قونصل جنرل نے اپنے بیان میں کہا کہ بے انسانیت کے خلاف گھناونا جرم ہے جس کی سخت ترین الفاظ میں پرزور مذمت کی جانی چاہیے۔ 8 پاکستانی شہریوں کے لواحقین اور پاکستانی عوام سے اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ ہماری دعائیں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ دہشتگردی کی ایسی بزدلانہ کارروائیوں کی کسی بھی معاشرے میں جگہ نہیں۔

ایران:8 پاکستانیوں کی لاشیں تفتان نہ پہنچ سکیں،ڈی سی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button