قومی خبریں

پارٹی عمران خان کی ہدایات پر چلتی ہے سوشل میڈیا پر نہیں: بیرسٹر گوہر

یرسٹر گوہر نے کہا کہ پارٹی عمران خان کی ہدایات پر چلتی ہے سوشل میڈیا پر نہیں، اگر عمران  سے ملاقات نہیں کرنے دی جاتی تو دوریاں بڑھیں گی۔

85 / 100 SEO Score
پارٹیپارٹی عمران خان کی ہدایات پر چلتی ہے سوشل میڈیا پر نہیں: بیرسٹر گوہر

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج مجھے عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، اُمید ہے کل ملاقات ہو جائے گی، ملاقات ضروری ہے عدالتی احکامات بھی ہیں، اس سے حالات بہتر ہو سکتے ہیں۔

ہمارا ریاست مخالف ایجنڈا نہیں، پارٹی ملکی سیاست میں ہے، ہم آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی بات کر رہے ہیں، عمران خان نے خود بھی کہا ہے ملک بھی ہمارا، فوج بھی ہماری ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بات آئی تو ہم سارے بھارت کے خلاف اپنے ملک کے ساتھ کھڑے ہو گئے، چھ صفر سے ہم جیتے ہیں اس کی مثال دنیا میں نہیں۔ پارٹی

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ اچھی بات ہے، ہم نے ہمیشہ سعودی عرب کی حمایت کی ہے، ہمارا تعلق بہت مضبوط ہے، پارٹی کا شروع دن سے مؤقف ہے جو چیز امت کو مضبوط کرے گی ہم حمایت کریں گے۔

عمران خان کی رہائی کو یقینی بنائیں گے: بیرسٹر گوہر

پارٹی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button