تازہ ترین

وزیراعظم نے ملک بھر میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

68 / 100 SEO Score

وزیروزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔

شہباز شریف نے ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔

پرائم منسٹر آفس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملک میں بجلی کی لوڈ میجمنٹ پر جائزہ لیا گیا۔

دوران اجلاس خطے کی حالیہ صورتحال میں آر ایل این جی کی فراہمی سے متعلق بریفنگ دی گئی، جس میں بتایا گیا کہ آبنائے ہرمز میں کشیدگی اور ترسیلی مشکلات سے آر ایل این جی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔

بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ آر ایل این جی کی فراہمی متاثر ہونے سے بجلی کی پیداوار میں کمی ہوئی، طلب و رسد میں توازن برقرار رکھنے کے لیے مجبوراً لوڈ مینجمنٹ کرنی پڑ رہی ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم نے ہدایت کی کہ آر ایل این جی کی ترسیل میں تعطل سے نمٹنے کے لئے فوری اقدامات کیے جائیں، تمام موجود وسائل کا موثر استعمال کیا جائے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زیادہ کی بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ ہو، ریڈریسل کمیٹی میں عوامی نمائندگی بھی ہونی چاہیے، ایک ہفتے کے اندر گریونس کمیٹیوں کو فعال کیا جائے۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے عوامی شکایات کے ازالے کےلیے ڈسکوز کی سطح پر کنزیومر گریوینس ریڈریسل کمیٹیاں قائم کرنے کے احکامات دیے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

لاہور ہائیکورٹ نے کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور کرلی

لاہور ہائیکورٹ نے کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور کرلی

لاہور ہائی کورٹ نے کم سن بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔

شرجیل میمن نے وزارت توانائی کو بیڈگورننس کی مثال قرار دیدیا

شرجیل میمن نے وزارت توانائی کو بیڈگورننس کی مثال قرار دیدیا

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے وزارت توانائی کو بیڈ گورننس کی مثال قرار دیدیا۔

علیم خان کی اوسلو میں شاہ ہیرالڈ پنجم کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی

علیم خان کی اوسلو میں شاہ ہیرالڈ پنجم کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی

وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے اوسلو میں شاہ ہیرالڈ پنجم کی آخری رسومات میں حکومت پاکستان کی نمائندگی کی۔

قومی معاملات پر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے، صوبوں پر اے پی سی بلائی جا رہی ہے، بیرسٹر گوہر

قومی معاملات پر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے، صوبوں پر اے پی سی بلائی جا رہی ہے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے مشترکہ اپوزیشن پر بات ہوئی تھی، سینیٹ و قومی اسمبلی میں جوائنٹ اپوزیشن پر اتفاق ہوا تھا۔

لاہور: بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی

لاہور: بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی

ملزم نے گلی میں کھیلتی ہوئی 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی تھی۔

جاں بحق بچوں کے غم کا مداوا نہیں کیا جاسکتا، قوم سانحہ پمز پر دکھی ہے، حمزہ شہباز

جاں بحق بچوں کے غم کا مداوا نہیں کیا جاسکتا، قوم سانحہ پمز پر دکھی ہے، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا خیبر پختونخوا کی 2 نومولود بچیوں کی تعزیت کیلیے آیا تھا۔ اسلام آباد کے پمز اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا جاں بحق بچوں کے غم کا مداوا نہیں کیا جاسکتا۔

کراچی: ایم کیو ایم کے کئی اراکین اسمبلی کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی، علی خورشیدی

کراچی: ایم کیو ایم کے کئی اراکین اسمبلی کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی، علی خورشیدی

علی خورشیدی نے کہا کہ مجھ سے ابھی سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی، اراکین اسمبلی سے گزشتہ شام سے سیکیورٹی واپس لینے کا سلسلہ شروع ہوا۔

مریم نواز کا سرکاری جہاز میں لندن کا نجی دورہ سوا 6 کروڑ کا پڑا، فواد چوہدری

مریم نواز کا سرکاری جہاز میں لندن کا نجی دورہ سوا 6 کروڑ کا پڑا، فواد چوہدری

قومی ڈائیلاگ کمیٹی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری سے مریم نواز کے سوا 6 کروڑ کے خرچ کی رسید نہیں دی جائے گی ۔

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ میں شرکت کی یقین دہانی

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ میں شرکت کی یقین دہانی

اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اخونزادہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کا اعلان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کیا ہے، وہی اس کی قیادت کریں گے۔

سانحہ پمز اسپتال میں قصور وار 8 افراد کیخلاف فوجداری مقدمات درج ہوں گے، طارق فضل چوہدری

سانحہ پمز اسپتال میں قصور وار 8 افراد کیخلاف فوجداری مقدمات درج ہوں گے، طارق فضل چوہدری

وزیر پارلیمانی امور نے کہا کہ سانحہ پمز ہم نہ بھولے ہیں نہ بھولیں گے، تحقیقاتی کمیٹی مزید تفصیلات تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے، بہت محتاط انداز میں تحقیقات ہو رہی ہیں، ذمہ داران کو معاف نہیں کیا جائے گا۔

سندھ اسمبلی میں عمر شریف انڈر پاس میں حادثات کی بازگشت

سندھ اسمبلی میں عمر شریف انڈر پاس میں حادثات کی بازگشت

سندھ اسمبلی میں عمر شریف انڈر پاس میں حادثات کی بازگشت سنائی دی۔

محسن نقوی سے بیک ڈور رابطہ رہتا ہے، تفصیلات میڈیا پر نہیں بتا سکتا: بیرسٹر گوہر

محسن نقوی سے بیک ڈور رابطہ رہتا ہے، تفصیلات میڈیا پر نہیں بتا سکتا: بیرسٹر گوہر

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ حکومت سے ہمارا رابطہ رہتا ہے جس کو کبھی چھپایا نہیں گیا۔

اسلام آباد: نجی تعلیمی اداروں کیلئے فائر اینڈ لائف سیفٹی سرٹیفکیٹ لازمی قرار

اسلام آباد: نجی تعلیمی اداروں کیلئے فائر اینڈ لائف سیفٹی سرٹیفکیٹ لازمی قرار

فائر سیفٹی قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے والے پرائیویٹ اسکول سیل کردیے جائیں گے: پیرا

ادارہ نورِ حق کس کی زمین پر بنا ہے، میئر کراچی، جماعت اسلامی کے مرتضیٰ وہاب کیخلاف نعرے

ادارہ نورِ حق کس کی زمین پر بنا ہے، میئر کراچی، جماعت اسلامی کے مرتضیٰ وہاب کیخلاف نعرے

کے ایم سی کے اسپتالوں میں زیرِ تربیت ڈاکٹرز کے وظیفے میں اضافے کی قرارداد منظور ہوگئی۔

مانسہرہ: شیشے سے لدے ٹرک کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق

مانسہرہ: شیشے سے لدے ٹرک کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق

ٹرک میں 7 افراد سوار تھے، بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا۔

نصیر آباد: گولی لگنے سے ملزم کی حوالات میں ہلاکت، محرر گرفتار

نصیر آباد: گولی لگنے سے ملزم کی حوالات میں ہلاکت، محرر گرفتار

ہلاک ہونے والے قیدی کے بھائی نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے بھائی کو جان بوجھ کر قتل کیا گیا ہے۔

اہم خبریں

امام اور رضوان ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے

امام اور رضوان ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے

ذرائع کا کہنا ہے کہ قواعد کے مطابق محمد رضوان اور امام الحق نے اپنی ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کو فٹنس ٹیسٹ نہیں دیے۔۔

مریم نواز کا سرکاری جہاز میں لندن کا نجی دورہ سوا 6 کروڑ کا پڑا، فواد چوہدری

مریم نواز کا سرکاری جہاز میں لندن کا نجی دورہ سوا 6 کروڑ کا پڑا، فواد چوہدری

قومی ڈائیلاگ کمیٹی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری سے مریم نواز کے سوا 6 کروڑ کے خرچ کی رسید نہیں دی جائے گی ۔۔

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ میں شرکت کی یقین دہانی

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ میں شرکت کی یقین دہانی

اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اخونزادہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کا اعلان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کیا ہے، وہی اس کی قیادت کریں گے۔۔

صائم ایوب کو انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ کھلانے پر ناصر حسین برہم

صائم ایوب کو انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ کھلانے پر ناصر حسین برہم

ویسٹ انڈیز میں سی پی ایل کھیلنے والےصائم ایوب کو ایجبسٹن ٹیسٹ کھلانے پر ناصر حسین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔۔

پاکستان میں 4 دن میں پیٹرول و ڈیزل کتنا مہنگا ہوا؟

پاکستان میں 4 دن میں پیٹرول و ڈیزل کتنا مہنگا ہوا؟

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر کئی روز سے مسلسل اضافہ کیا جا رہا ہے۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button