قومی خبریں

مالاکنڈ: باٹا جنگل میں 2 روز سے لگی آگ پھیل گئی

مالاکنڈ میں باٹا پہاڑی جنگل میں 2 روز سے لگی آگ مزید پھیل گئی، 8 کلو میٹر رقبہ آگ کے شعلوں میں لپیٹ گیا۔ 

82 / 100 SEO Score

مالاکنڈ:جنگل میں 2 روز سے لگی آگ پھیل گئیمالاکنڈ: باٹا جنگل

ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگل میں تیز ہواؤں اور دشوار راستوں کے باعث آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مالاکنڈ: باٹا جنگل

ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ سے جنگلی حیات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ایف سی اہلکار، ریسکیو عملہ اور مقامی افراد آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں۔

مالاکنڈ : آگ نے گنیار کے جنگل کو لپیٹ میں لے لیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button