قومی خبریں

مائنس فارمولا: عمران خان کو دنیا مائنس نہیں کر سکی: بیرسٹر گوہر

چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کو دنیا کے بڑے بڑے مائنس نہیں کر سکتے۔

85 / 100 SEO Score

مائنس فارمولا: عمران خان کو دنیا مائنس نہیں کر سکی: بیرسٹر گوہرمائنس فارمولا:

اسلام آباد کی جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو مایوس کیا ہوا ہے، عمران خان کے خلاف 5 روز میں 3 سزائیں ہوئیں، لیکن انصاف ہو گا۔

مائنس فارمولا:

مائنس فارمولا:
مشرق اردو، تحریک انصاف

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو بچوں سے بات نہیں کرنے دے رہے، نہ کتابیں ان کو دے رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا کا بجٹ پاس نہیں ہوا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان کے کہنے پر اسمبلی تحلیل کرنے میں سیکنڈ نہیں لگے گا۔

 

عمران خان اب پیٹرن انچیف ہوں گے: بیرسٹر گوہر

 

مائنس فارمولا:

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button