قومی خبریں

لاہور کی فضائی حدود ایک بار پھر بند کر دی گئی

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے لاہور کی فضائی حدود کو مختلف روٹس کےلیے ایک بار پھر بند کردیا گیا ہے۔

لاہور کی فضائی حدود ایک بار پھر بند کر دی گئی

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے نئے نوٹم کے مطابق لاہور کی فضائی حدود کے روٹس آئندہ 24 گھنٹوں کےلیے بند کیے گئے ہیں۔ نوٹم میں کہا گیا کہ اسلام آباد آنے والی پروازوں کو ایئرٹریفک کنٹرول سے معاونت کے بعد آنے کی اجازت ہوگی۔

نوٹم میں مسافروں کو علاقائی صورتحال کے پیش نظر اپنی متعلقہ ایئرلائنز سے رابطے میں رہنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ رات آپریشنل پابندیوں کے دوران ایئر اسپیس کو 48 گھنٹوں کےلیے بند کیا گیا تھا۔

اسلام آباد فلائٹ آپریشن بحال، 4 طیارے لینڈ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button