ایکسکلوزیو ویڈیوزقومی خبریں

لاہور: ڈیفنس میں گرنے والا بھارتی ڈروں نوجوان موٹر سائیکل سوار لے بھاگا

ڈیفنس میں گرنے والا بھارتی ڈروں نوجوان موٹر سائیکل سوار لے بھاگا بعدازاں سیکورٹی اداروں نے پکڑ لیا

لاہور: ڈیفنس میں گرنے والا بھارتی ڈروں نوجوان موٹر سائیکل سوار لے بھاگا

لاہور: پاکستانیوں کے لیے جنگ ایک جشن کا سماں بن کر رہ گیا۔ ڈیفنس میں گرنے والے بھارتی ڈرون کو دو منچلے نوجوانوں نے موٹر سائیکل پر رکھ کر بھاگنے کی کوشش کی جس سیکیورٹی اداروں نے بعد ازاں پکڑ لیا۔ نارووال، گجرات، اوکاڑہ میں جس وقت بھارتی ڈرون ہوا سے گرتے نظر آئے تو نوجوان، بچے بوڑھے سب ڈرون کی موبائل پر ویڈیو بناتے نظر آئے۔

 

پاکستان کی 3 ایئربیس پرحملے کی کوشش ناکام

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button