تازہ ترین

لوگ نہیں چاہتے پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ تعلقات بہتر ہوں،بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لوگوں نہیں چاہتے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ تعلقات بہتر ہوں۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لوگوں نہیں چاہتے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ تعلقات بہتر ہوں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے  ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ساتھ آرمی چیف سے پشاور  میں  ملاقات ہوئی جو صرف امن و امان کے حوالے سے  تھی۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کی کوشش ہے پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں دراڑ پڑے اور خلیج ہو۔

آرمی چیف کے سامنے تمام مطالبات رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button