قومی خبریں

لاہور: صنم جاوید شوہر سمیت گرفتار

پاکستان تحریکِ انصاف کی سرگرم کارکن صنم جاوید کو شوہر سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

لاہور: صنم جاوید شوہر سمیت گرفتار

صنم جاوید اور ان کے شوہر کو گرین ٹاؤن کے علاقے سے حراست میں لیا گیا ہے۔ 9 مئی جلاؤ گھیراو کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے۔ رواں ماہ کی 22 تاریخ کو سپریم کورٹ نے صنم جاوید کی بریت کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی تھی۔ پنجاب حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا تھا کہ صنم جاوید کے ریمانڈ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہوئی ہے۔

9 مئی: ضمانتیں منسوخی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button