قومی خبریں

عمران خان کی رہائی ہوتی نظر نہیں آرہی ہے: علیمہ خان

علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ہمیں ابھی عمران خان کی رہائی ہوتی نظر نہیں آرہی ہے۔

83 / 100 SEO Score

عمران خان کی رہائی ہوتی نظر نہیں آرہی ہے: علیمہ خانعمران خان کی رہائی

علیمہ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے حوالے سے اپنی تیاریوں سے مطمئن ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ ہمیں پتہ ہے عمران خان نے کیا کہا ہوا ہے اور پارٹی رہنماؤں نے کیا کہا ہے۔ اب تحریک روکی نہیں جا سکتی، ہم پر تمام دروازے بند کر دیے گئے ہیں۔

عمران خان کی رہائی
عمران خان کی رہائی
حامد رضا اور عمران خان

اُنہوں نے کہا کہ جج صاحب مجبور ہیں، ہمیں سمجھ آ رہی ہے، ان پر بہت پریشر ہے، ہم ججز کو یکجہتی دکھا رہے ہیں لیکن یہ بھی ان کو کافی نہیں پڑ رہی۔ علیمہ خان نے کہا کہ انہوں نے عمران خان کو کئی مہینوں تک قید میں ہی رکھنا ہے۔

ہمیں عمران خان کی رہائی آگے نظر نہیں آرہی ہے، اب پی ٹی آئی قیادت کی طرف دیکھیں گے کس طرح عمران خان کو رہا کروایا جائے گا۔

جج صاحب چھٹی پر چلے گئے کیس نہیں لگا، بیرسٹر گوہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button