قومی خبریں

صنم جاوید کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور کی سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف رہنما صنم جاوید کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔

صنم جاوید کی درخواست ضمانت مسترد

ایڈیشنل سیشن جج سلیمان گھمن نے صنم جاوید کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔صنم جاوید نے درخواستِ ضمانت میں مؤقف اپنایا تھا کہ الزامات بےبنیاد ہیں تاہم دورانِ سماعت سرکاری وکیل نے درخواستِ ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے اپنے دلائل کے حق میں مواد پیش کیا۔ یاد رہے کہ صنم جاوید جوڈیشنل ریمانڈ پر ہیں۔ ایف آئی اے نے صنم جاوید پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز پوسٹ شیئر کرنے پر مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی ضمانت منظور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button