تازہ ترینکھیل

ایشیا کپ: پاکستان کا عمان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ابو ظہبی: ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کے خلاف ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

81 / 100 SEO Score

ایشیا کپابو ظہبی: ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کے خلاف ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والے پاکستان کے کپتان سلمان آغا کا کہنا تھا کہ وکٹ اچھی دکھائی دے رہی ہے۔ وہ چاہتے ہیں پہلے بیٹنگ کر کے اچھا اسکور کریں اور مخالف ٹیم کو پریشر میں لیں۔

سلمان علی آغا نے کہا کہ قومی ٹیم میں تین سپنرز شامل ہیں، پچ بیٹنگ کے لیے اچھی لگ رہی ہے۔

تھرپارکر کا سفر — ایک یادگار تجربہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button