قومی خبریں
سوات اور گردونواح میں 4.4 شدت کا زلزلہ
سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

سوات اور گردونواح میں 4.4 شدت کا زلزلہ
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گرد و نواح میں 4.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 185 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز ہندوکش تھا۔ جھٹکے محسوس ہوتے ہی سوات کے مکین کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔