قومی خبریں

ریلویز: پاکستان ایکسپریس حادثے کا شکار،2 بوگیاں متاثر

کراچی سے فیصل آباد جانے والی پاکستان ایکسپریس بہاولپور میں حادثے کا شکار ہوئی، ٹرین کی ڈائننگ کار سمیت 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

82 / 100 SEO Score

ریلویز: پاکستان ایکسپریس حادثے کا شکار،2 بوگیاں متاثر

ڈپٹی ڈی ایس ریلوے کے مطابق حادثے کی وجہ سے اپ ٹریک پر ٹریفک معطل ہے۔ اپ ٹریک پر آنے والی گاڑیوں کو خان پور، لیاقت پور اور ڈیرہ نواب صاحب ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا ہے۔ ٹریک کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے ہے تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلویز حادثات؛

حادثے میں کراچی سے فیصل آباد جانے والی پاکستان ایکسپریس کی ڈائننگ کار اور اے سی اسٹینڈرڈ بوگیاں ویل ٹرالی جام ہونے سے پٹری سے اتر گئی تھیں۔

ریلویز حادثات؛

شالیمار ٹرین: ٹریکٹر ٹرلی سے ٹکرا گئی، متعدد زخمی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button