قومی خبریں

رحیم یارخان:3 بچوں کو زہر دے کر باپ کی خودکشی

باپ اور ایک بیٹا ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

81 / 100 SEO Score

رحیم یارخان:3 بچوں کو زہر دے کر باپ کی خودکشی

پولیس کے مطابق بستی پیر بخش چاچڑ میں ایک باپ نے 3 بچوں کو زہریلی گولیاں دے کر خود بھی خودکشی کرلی تھی۔

رحیم یارخان واقعہ

ترجمان شیخ زید ہسپتال نے بتایا ہے کہ باپ اور ایک بیٹا انتقال کرگئے ہیں جبکہ ایک بیٹا اور ایک بیٹی کی حالت تشویشناک ہے۔

شیخوپورہ:ماں،1 بھتیجی قتل ملزم کی خودکشی

اہل علاقہ نے بتایا ہے کہ بستی پیربخش چاچڑ کے رہائشی عبدالرحمٰن کے دونوں بیٹے گونگے اور بہرے ہیں۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ عبدالرحمٰن محنت مزدوری کرتا ہے کئی روز سے کام نہیں مل رہا تھا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button