قومی خبریں

راولپنڈی: ڈینگی کے مزید 11 کیسز رپورٹ

راولپنڈی میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 11 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد صوبے بھر میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 144 تک پہنچ گئی۔

86 / 100 SEO Score
راولپنڈی: ڈینگی کے مزید 11 کیسز رپورٹڈینگی کے مزید

محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے مزید 51 مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جبکہ مجموعی طور پر 5 ہزار 230 افراد کی اسکریننگ کی گئی۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مری سے ڈینگی کا ایک مریض رپورٹ ہوا۔ مری میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 84 تک پہنچ گئی۔ڈینگی کے مزید

محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی اور مری میں انسداد ڈینگی مہم جاری ہے جبکہ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 33 سو سے زائد مقدمات درج ہو چکے ہیں۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 1557 مقامات کو سیل کیا گیا ہے، مختلف علاقوں میں 3 ہزار 134 چالان ٹکٹ جاری کیے گئے جبکہ ڈینگی ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 90 لاکھ کے قریب جرمانے کیے گئے۔

 

پنجاب: ڈینگی کے 9 کیسز رپورٹ

ڈینگی کے مزید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button