قومی خبریں

دادو: نہر میں ڈوبنے والے 2 نوجوانوں کو بچا لیا گیا

دادو کے علاقے میہڑ کے گاؤں مانجھی خان ڈھلو کے قریب دادو کینال میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب گئے۔ 

82 / 100 SEO Score

نہر میں ڈوبنے والے 2 نوجوانوں کو بچا لیا گیادادو کینال

ریسکیو ذرائع کے مطابق مقامی افراد نے 2 نوجوانوں کو بچا لیا، جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔

دادو کینال

ریسکیو ذرائع کے مطابق  نوجوان درگاہ سعیدی موسانی سے واپسی پر نہاتے ہوئے نہر میں ڈوبے۔

گڈانی:بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ بھی سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button