قومی خبریں
حافظ آباد: سیلاب سے متاثر علاقوں کے 145 سکول بند
ضلع حافظ آباد میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے 145 سکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

سکحافظ آباد: سیلاب سے متاثر علاقوں کے 145 سکول بند

اس حوالے سے سی ای او محکمہ تعلیم اکرم اشرف کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ضلع میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے 145 سکول 5 ستمبر تک بند رہیں گے۔
اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ سپیشل ایجوکیشن سکول پنڈی بھٹیاں بھی بند رہے گا۔










