بین الاقوامی

فرانسیسی وزیراعظم نے 26 دن بعد استعفیٰ دے دیا

پیرس: فرانسیسی وزیراعظم سیبسٹین لاکورنو نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جسے صدر

84 / 100 SEO Score

فرانسیسی وزیراعظمپیرس: فرانسیسی وزیراعظم سیبسٹین لاکورنو نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جسے صدر امانوئل میکرون نے منظور کر لیا۔

 

ذرائع کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم لاکورنو نے یہ عہدہ سنبھالنے کے محض 26 دن بعد ہی استعفیٰ دیا۔ ستمبر 2025 میں فرانسوا بائرو کی پارلیمنٹ سے اعتماد کی ووٹنگ میں ناکامی کے بعد فرانس کی جمہوری تاریخ میں تیسری بار پارلیمنٹ کے عدم اعتماد کی وجہ سے حکومت ختم ہو گئی تھی۔

اس کے بعد صدر میکرون نے 10 ستمبر 2025 کو اپنی قریبی ساتھی اور ملک کے وزیر دفاع سیبسٹین لاکورنو کو نیا وزیراعظم نامزد کیا تھا۔فرانسیسی وزیراعظم

حماس، اسرائیل اور امریکہ: آج مذاکرات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button