قومی خبریں

بولان: کوچ کو حادثہ 4 جاں بحق، 28 زخمی

بولان کے قریب کوچ کھائی میں گر گئی۔ لیویز کے مطابق حادثے میں 4 مسافر جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے۔

72 / 100 SEO Score

بولان: کوچ کو حادثہ 4 جاں بحق، 28 زخمی

بولان کے قریب کوچ کھائی میں گر گئی۔ لیویز کے مطابق حادثے میں 4 مسافر جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے۔کوچ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو سبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

لیویز کے مطابق کے مطابق مسافر کوچ صادق آباد سے کوئٹہ جا رہی تھی۔

بٹگرام: جیپ حادثہ، بچہ جاںبحق، 11 زخمی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button