قومی خبریں

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا پہلا بیان جاری

میر مرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے نے سیاست میں آنے کی تصدیق کے بعد پہلا بیان جاری کر دیا۔

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا پہلا بیان جاری

سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنا طویل بیان انگریزی، اردو، سندھی اور سرائیکی میں جاری کیا ہے۔ بیان میں واضح کیا ہے کہ میں اپنے والد کی میراث کو آگے لے کر چلوں گا۔  میرے پاس والد کی سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو میں کوئی عہدہ یا رکنیت نہیں ہے۔

حکومت کا ساتھ دیں گے، وزیر لیں گے، بلاول 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button