قومی خبریں

پارا چنار فساد: کراچی میں دھرنے، ٹریفک جام

پارا چنار کی کشیدہ صورتحال پر کراچی میں شہر کے 7 سے زائد مقامات پر دھرنے کے باعث رات گئے ٹریفک جام رہا۔

مشرق اردو: علاوہ ازیں یونیورسٹی روڈ، سمامہ شاپنگ سینٹر کے قریب احتجاج ختم ہو گیا، جس کے باعث ٹریفک بحال ہوگیا۔

ایم اے جناح روڈ، عباس ٹاؤن، ملیر پندرہ، شاہراہ فیصل، شاہ فیصل کالونی، ابوالحسن اصفہانی روڈ، فائیو اسٹار چورنگی پر احتجاج کے باعث ٹریفک معطل رہا۔

ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو متبادل راستہ اپنانے کی ہدایت کی جاتی رہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button