علاقائیعلاقائی خبریں
اوستامحمد: پولیس کی بڑی کامیابی
ایس ایچ او ڈھاڈر غلام سرور مینگل اور سی اے انچارچ عبدالعزیز سولنگی کی بڑی کامیاب کاروائی

Mashriq Urdu
اوستامحمد: ڈھاڈر پولیس نے بڑے کھیل کا بڑا شکاری گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے کروڑ روپے کی مالیت کا چھنینی گئی گاڑیاں اسلحمہ سمیت مال مویویشی برآمدکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کچھی بولان کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او ڈھاڈر غلام سرور مینگل اور اسکی ٹیم نے اہم کاروائی کرتے ہوئے مہشور ڈکیٹ تاجل غلام حسین گلاب اور فیروز کو گرفتار کرلیا ہے۔
بلوچستان: سابق وزیر اعلی میر جان محمد خان جمالی کا کوٹ نورپور کا دورہ
جن کے قبضے سے شہزور گاڑی مزدا رکشہ بھنس بکریاں اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔مال کی مالیت کروڑ روپے ہے۔ ڈھاڈر پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ملزمان تک رسائی کرکے انکو گرفتار کیا۔