قومی خبریں
بلوچستان: عید الفطر پر پولیس کو چھٹی نہیں ملے گی
بلوچستان پولیس میں عید الفطر کے موقع پر ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔

بلوچستان: عید الفطر پر پولیس کو چھٹی نہیں ملے گی
اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں تمام فیلڈ آفیسرز کو عید کے دوران متعلقہ اسٹیشنز پر موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ چھٹیوں پر پابندی موجودہ امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر لگائی گئی ہے۔