قومی خبریں

بدین:کھاد کی 45 ہزار بوریاں برآمد

بدین میں ایک گودام سے کھاد کی ہزاروں بوریاں برآمد کی گئی ہے۔

84 / 100 SEO Score

بدین:کھاد کی 45 ہزار بوریاں برآمدکھاد

ترجمان محکمہ زراعت سندھ کے مطابق بدین میں ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی جس میں گودام سے 45 ہزار بوریاں برآمد کی گئی ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ پکڑی گئی بوریوں کی مالیت کروڑوں روپے ہے اور کارروائی کے بعد گودام کو سیل کردیا گیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ کارروائی کے سبب عملہ فرار ہوگیا جب کہ مالکان کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گیس کی قیمتوں میں اضافہ، فکسڈ چارجز 3000 روپے تک مقرر

کھاد

 

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button