قومی خبریں
بابا گرو نانک: برسی کی تقریبات کا آغاز
بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز آج ہوگا۔

بابا گرو نانک: برسی کی تقریبات کا آغاز
دربار کرتار پور کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ بابا گرو کی برسی کی اختتامی تقریب 22 ستمبر کو ہوگی۔
ہیڈ گرنتھی سردار گوبند سنگھ نے کہا کہ بھارت نے تقریبات میں شرکت کے لیے یاتریوں کو آنے کی اجازت نہیں دی۔










