قومی خبریں
ایل این جی مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری
فروری کیلئے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) مہنگی کردی گئی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ایل این جی مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر نئی قیمت 11.33 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی۔
اسی طرح سوئی سدرن کیلئے نئی قیمت 10.27 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے۔










