قومی خبریں
امریکہ جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے: مشاہد حسین سید
مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سائٹس پر امریکی حملے جنگی جرائم ہیں۔

امریکہ جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے: مشاہد حسین سید
انہوں نے کہا کہ یہ حملے ہٹ دھرمی، جارحیت اور جنگی جرائم ہیں۔ 2003 میں عراق جنگ کی طرح جھوٹ پر مبنی ہیں۔ امریکی صدر دھوکا دہی اور فریب کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی جنگیں نہ شروع کرنے کے وعدے سے پھر گئے۔
امریکہ جنگی جرائم
انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔ واضح رہے کہ ایران کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں امریکا بھی شامل ہو گیا ہے۔ امریکا نے ایران کی 3 ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر دیا ہے۔